اذکار رمضان
صبح و شام کے اذکار، روزے کے دوران پڑھنے کی دعائیں، اور ہر عشرے کی خاص تسبیحات
دل کو سکون اور روح کو طاقت دینے کا سب سے پیارا طریقہ اللہ کا ذکر ہے۔ جب آپ دن بھر چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے دعائیں اور اذکار پڑھتے ہیں، تو آپ کا دل ہر وقت اللہ کے قریب رہتا ہے۔ یہ صفحہ آپ کو روزمرہ کے ان پیارے اذکار سے جوڑتا ہے، جو آپ کے دن کو سکون اور حفاظت سے بھر دیتے ہیں
۔
رمضان کے پہلے عشرے کی تسبیح
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
▼
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ
اللَّهُمَّ ارْحَمْنِيْ يَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي كُلَّهُ، دِقَّهُ وَجِلَّهُ، وَأَوَّلَهُ وَآخِرَهُ، وَعَلَانِيَتَهُ وَسِرَّهُ
0
رمضان کے دوسرے عشرے کی تسبیح
اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ
▼
اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذُنُوبِي يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا
رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَإِسْرَافَنَا فِي أَمْرِنَا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
0
رمضان کے تیسرے عشرے کی تسبیح
رمضان اذکار۔تیسرا عشرہ
اَللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
▼
اَللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
اَللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
0